برام[1]
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - آرام، سکون؛ انقطاع حرکت؛ تحریر میں سکون (حرکت نہ ہونے کا نشان)۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - آرام، سکون؛ انقطاع حرکت؛ تحریر میں سکون (حرکت نہ ہونے کا نشان)۔